
یوکرین کی سرحد پر روسی فوجوں میں اضافہ، ’تمام آپشنز‘ ہمارے سامنے ہیں: امریکہ
اس سوال پر آیا وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سٹاک ہوم میں اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاوروف سے بھی ملاقات کریں گے، معاون وزیرخارجہ کیرن ڈنفرڈ نے کہا کہ وہ ایسے دو طرفہ مذاکرات کے بارے میں کوئی اعلان نہیں کر سکتیں۔ تاہم، انہوں نے کہا کہ ''دیکھتے رہیے'' کیا ہوتا ہے
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3lbjBhb
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3lbjBhb
0 Response to "یوکرین کی سرحد پر روسی فوجوں میں اضافہ، ’تمام آپشنز‘ ہمارے سامنے ہیں: امریکہ"
Post a Comment