
امریکہ میں کون سی قومی تعطیل کب منائی جاتی ہے؟
امریکہ میں صرف چار تعطیلات کی تاریخیں مقرر ہیں۔ 25 دسمبر کو کرسمس، یکم جنوری کو نیا سال، 4 جولائی کو یوم آزادی اور 11 نومبر کو ویٹرنز ڈے منایا جاتا ہے۔ باقی تمام تعطیلات فلوٹنگ منڈے یعنی مقررہ ہفتے میں آنے والے پیر کو ہوتی ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3gln3Sj
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3gln3Sj
0 Response to "امریکہ میں کون سی قومی تعطیل کب منائی جاتی ہے؟"
Post a Comment