
طرابلس: فضائی حملوں میں کم از کم 44 افراد ہلاک
لیبیا میں اقوام متحدہ کے ایک اہلکار، غسان سلامہ نے کہا ہے کہ فضائی کارروائیاں ’’واضح طور پر جنگی جرائم کے زمرے میں آتی ہیں‘‘، چونکہ ان میں ’’بے گناہ افراد ہلاک ہوئے، وہ افراد جن کی بدحالی انہیں ان پناہ گاہوں تک کھینچ لائی‘‘
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2FS27Sf
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2FS27Sf
0 Response to "طرابلس: فضائی حملوں میں کم از کم 44 افراد ہلاک"
Post a Comment