
امریکہ سے مذاکرات اور محاذ آرائی دونوں کے لیے تیار ہیں: شمالی کوریا
رایانگ ہو نے ہنوئی میں ایک سمٹ میں شرکت ہے اس سمٹ میں امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو بھی شریک تھے۔ سمٹ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے شمالی کوریا کے اعلیٰ ترین سفارت کار نے مائیک پومپیو کو امریکہ کی سفارت کاری میں 'بدترین زہر' قرار دیا۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2MyI8wS
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2MyI8wS
0 Response to "امریکہ سے مذاکرات اور محاذ آرائی دونوں کے لیے تیار ہیں: شمالی کوریا"
Post a Comment