
چینی نژاد خاتون کا امریکی کانگریس تک کا سفر
امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا سے ڈیموکریٹک پارٹی کی رکن کانگریس جوڈی چو امریکہ میں پیدا ہوئیں لیکن ان کے آباؤ اجداد کا تعلق چین سے ہے۔ انہوں نے سیاست میں قدم کیسے رکھا؟ جوڈی چو کا امریکی کانگریس تک کا سفر جاننے کے لیے سعدیہ زیب رانجھا کی رپورٹ دیکھیے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/uWgqXj7
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/uWgqXj7
0 Response to "چینی نژاد خاتون کا امریکی کانگریس تک کا سفر"
Post a Comment