
طالبان نے ماہِ رمضان میں جنگ بندی کا افغان حکومتی مطالبہ مسترد کر دیا
طالبان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکہ سے طے پانے والے معاہدے میں قیامِ امن کے لیے ایک فریم ورک طے کیا گیا ہے۔ اس معاہدے کی تائید اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل اور بین الاقوامی برداری بھی کر چکی ہے۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2zm4XOY
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2zm4XOY
0 Response to "طالبان نے ماہِ رمضان میں جنگ بندی کا افغان حکومتی مطالبہ مسترد کر دیا"
Post a Comment