
کرونا وائرس سے ایرانی قیدیوں کی زندگی خطرے میں
بدھ کو وائس آف امریکہ کی فارسی سروس سے بات کرتے ہوئے ایرانی بلاگر بےفار لالے زارے نے کہا کہ ایران میں کرونا وائرس کی وجہ سے ان قیدیوں کی زندگی خطرے میں ہے۔ سرگرم کارکن کے مطابق، قید خانے میں حفاظتی انتظامات نہیں ہیں اور سخت گندگی پھیلی ہوئی ہے
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2RP1Rt9
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2RP1Rt9
0 Response to "کرونا وائرس سے ایرانی قیدیوں کی زندگی خطرے میں"
Post a Comment