
قیدیوں کی رہائی میں تاخیر دوحہ معاہدے کی خلاف ورزی ہے، طالبان
طالبان کے ترجمان ذبیع اللہ مجاہد نے اتوار کو ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ طالبان معاہدے کے تحت پانچ ہزار قیدیوں کی رہائی ہونی تھی لیکن ان کے بقول مختلف بہانوں کی وجہ سے طالبان قیدیوں کی رہائی میں تاخیر ہو رہی ہے۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2V1iPFK
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2V1iPFK
0 Response to "قیدیوں کی رہائی میں تاخیر دوحہ معاہدے کی خلاف ورزی ہے، طالبان"
Post a Comment