
بھارت: پارلیمان سے زرعی بلوں کی منظوری کے خلاف احتجاج، بس اور ریل سروس متاثر
مظاہرین نے دہلی، امرتسر اور میرٹھ جیسے بڑے شہروں سمیت کرناٹک، تمل ناڈو اور دیگر ریاستوں میں اہم شاہراہوں کو جام کر دیا۔ جب کہ پنجاب میں تین روزہ 'ریل روکو' مہم بھی چلائی جا رہی ہے۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2RVh0J8
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2RVh0J8
0 Response to "بھارت: پارلیمان سے زرعی بلوں کی منظوری کے خلاف احتجاج، بس اور ریل سروس متاثر"
Post a Comment