-->
سعودی عرب کا ملک میں کوڑوں کی سزا ختم کرنے کا اعلان

سعودی عرب کا ملک میں کوڑوں کی سزا ختم کرنے کا اعلان

سعودی سپریم کورٹ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ آئندہ کسی مجرم کو بھی کوڑے نہیں مارے جائیں گے۔ سعودی عرب میں بعض جرائم میں سزا کے طور پر سو سے زائد کوڑے مارنے کی سزا بھی دی جاتی رہی ہے۔

from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2x7kK3z

0 Response to "سعودی عرب کا ملک میں کوڑوں کی سزا ختم کرنے کا اعلان"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3