-->
ثنا میر نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

ثنا میر نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

ثنا میر نے پاکستان کی جانب سے 120 ایک روزہ میچز میں 151 جب کہ 106 ٹی ٹوئنٹی میچز میں 89 وکٹیں حاصل کیں۔ وہ 2009 سے 2017 تک پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان رہیں۔

from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2x81brL

Related Posts

0 Response to "ثنا میر نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3