
شمالی کوریا: کم جونگ کی ٹرین سیٹلائٹ سے نظر آ گئی، صحت پر قیاس آرائیاں جاری
رپورٹ کے مطابق کم جونگ ان کی ٹرین پانچ دن سے ایک کمپاؤنڈ کے قریب لیڈر شپ ریلوے اسٹیشن پر موجود ہے۔ یہ ٹرین 18 اپریل کو شمالی کوریا کے بانی کی سالگرہ کے دن یہاں موجود نہیں تھی تاہم 21 اپریل اور 23 اپریل کو سیٹلائٹ کے ذریعے اس کی یہاں موجودگی کی تصدیق ہوئی۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2yLyL7g
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2yLyL7g
0 Response to "شمالی کوریا: کم جونگ کی ٹرین سیٹلائٹ سے نظر آ گئی، صحت پر قیاس آرائیاں جاری"
Post a Comment