
دنیا کا مہنگا ترین کیلا ایک فن کار کھا گیا
امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر میامی میں فن پاروں کی نمائش میں ایک کیلا فروخت کے لیے پیش کیا گیا تھا جس کی قیمت ایک لاکھ 20 ہزار ڈالرز مقرر کی گئی تھی جو پاکستانی روپے میں لگ بھگ ایک کروڑ 85 لاکھ روپے بنتے ہیں۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2RuC75Z
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2RuC75Z
0 Response to "دنیا کا مہنگا ترین کیلا ایک فن کار کھا گیا"
Post a Comment