-->
سماجی پابندیاں ہٹانا زندگی کا سب سے بڑا فیصلہ ہو گا: صدر ٹرمپ

سماجی پابندیاں ہٹانا زندگی کا سب سے بڑا فیصلہ ہو گا: صدر ٹرمپ

امریکہ میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 18 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے۔ جمعے کو وائٹ ہاؤس میں نیوز کانفرنس کے دوران صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ پابندیوں سے متعلق کوئی فیصلہ کرنے سے قبل طبی ماہرین کی رائے کو ضرور مدنظر رکھیں گے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/34rmXCY

Related Posts

0 Response to "سماجی پابندیاں ہٹانا زندگی کا سب سے بڑا فیصلہ ہو گا: صدر ٹرمپ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3