
امریکی فوج میں خواجہ سراؤں کی بھرتی پر عائد پابندی ختم
امریکہ کے سابق صدر براک اوباما نے خواجہ سراؤں کو فوج میں بھرتی کی اجازت دی تھی۔ بعدازاں ڈونلڈ ٹرمپ نے پابندی لگا دی تھی۔ جو بائیڈن نے ایگزیکٹو آرڈر کے ذریعے ایک بار پھر مخنث افراد کے لیے فوج کے دروازے کھول دیے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2YsfLVj
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2YsfLVj
0 Response to "امریکی فوج میں خواجہ سراؤں کی بھرتی پر عائد پابندی ختم"
Post a Comment