-->
تمام قیدیوں کی رہائی تک بین الافغان مذاکرات شروع نہیں ہو سکتے: طالبان

تمام قیدیوں کی رہائی تک بین الافغان مذاکرات شروع نہیں ہو سکتے: طالبان

طالبان کے دوحہ آفس کے ترجمان سہيل شاہين کے مطابق بين الاافغان مذاکرات کے لیے تمام قيديوں کو غير مشروط طور پر رہا کرنا ہی ماحول کو سازگار بنانے ميں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3c2FhVD

Related Posts

0 Response to "تمام قیدیوں کی رہائی تک بین الافغان مذاکرات شروع نہیں ہو سکتے: طالبان"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3