
مشی گن کے مسلمان ووٹر کیا سوچ رہے ہیں؟
امریکی ریاست مشی گن میں مسلمانوں کی خاصی بڑی تعداد آباد ہے۔ اس ریاست میں جیت دونوں صدارتی امیدواروں ٹرمپ اور بائیڈن کی ضرورت ہے۔ مشی گن کے مسلمان ووٹرز کیا سوچ رہے ہیں اور کیا مسلمان ووٹروں کی رائے یہاں صدارتی انتخاب کے نتائج پر گہرا اثر ڈال سکتی ہے؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2TlUw4G
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2TlUw4G
0 Response to "مشی گن کے مسلمان ووٹر کیا سوچ رہے ہیں؟"
Post a Comment