
بھارت میں لاک ڈاؤن نرم، تاجر شٹر کھولنے سے ہچکچا رہے ہیں
بھارت بتدریج لاک ڈاؤن ختم کرنے کے مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔ ملک میں اس وقت کرونا وائرس کے 26 ہزار سے زیادہ تصدیق شدہ مریض ہیں، جب کہ 824 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ ملک میں ہفتے کے روز سب سے زیادہ نئے مریض سامنے آئے جن کی تعداد دو ہزار سے زیادہ تھی۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2VCxcl6
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2VCxcl6
0 Response to "بھارت میں لاک ڈاؤن نرم، تاجر شٹر کھولنے سے ہچکچا رہے ہیں"
Post a Comment