-->
یورپ میں کرونا وائرس سے اموات ایک لاکھ ہوگئیں

یورپ میں کرونا وائرس سے اموات ایک لاکھ ہوگئیں

صحت عامہ کے ماہرین کہہ رہے ہیں کہ لاک ڈاؤن ختم کرنے کے لیے زیادہ سے زیادہ ٹیسٹ کرنا ضروری ہے۔ امریکہ میں 40 لاکھ اور روس میں 20 لاکھ 53 ہزار ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔ چین نے اپنے اعداد و شمار جاری نہیں کیے۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2VEoVvW

0 Response to "یورپ میں کرونا وائرس سے اموات ایک لاکھ ہوگئیں"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3