-->
اسرائیل میں سیاسی بحران ختم، نتین یاہو مزید 18 ماہ وزیر اعظم رہیں گے

اسرائیل میں سیاسی بحران ختم، نتین یاہو مزید 18 ماہ وزیر اعظم رہیں گے

بلیو اینڈ وائٹ پارٹی اور لیکود پارٹی میں تین سال کے لیے معاہدہ ہوا ہے جس کے تحت آئندہ 18 ماہ تک بنیامین نیتن یاہو ہی وزیر اعظم رہیں گے جب کہ اکتوبر 2021 میں بینی گینز وزارت عظمی کا عہدہ سنبھال لیں گے۔

from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2RWUHDj

0 Response to "اسرائیل میں سیاسی بحران ختم، نتین یاہو مزید 18 ماہ وزیر اعظم رہیں گے"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3