
پاک افغان سرحد عوام کے لیے بند، 20 ہزار سے زائد افغان باشندے واپس چلے گئے
پاکستانی حکومت کے فیصلے کے مطابق روزانہ کی بنیاد پر ایک ہزار افغان باشندوں کی افغانستان واپسی کا انتظام کیا گیا تھا۔ مگر اس رعایت سے فائدہ اٹھانے والے افغان باشندوں کی تعداد 20 ہزار سے بھی زائد بتائی جاتی ہے۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3b1dapE
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3b1dapE
0 Response to "پاک افغان سرحد عوام کے لیے بند، 20 ہزار سے زائد افغان باشندے واپس چلے گئے"
Post a Comment