-->
جنوبی کوریا میں 15 اپریل کو قانون ساز اسمبلی کے انتخابات

جنوبی کوریا میں 15 اپریل کو قانون ساز اسمبلی کے انتخابات

ووٹنگ کا طریقہ بھی مختلف ہوگا، پولنگ اسٹیشنوں پر عملہ اور ووٹر ماسک اور دستانے پہنیں گے۔ ووٹرز کا پولنگ سٹیشن میں داخلے کے وقت بخار چیک ہو گا اور سماجی فاصلے کے اصول پر عمل درآمد لازم ہوگا۔ کرونا وائرس کے مریض ڈاک کے ذریعے اپنا ووٹ کاسٹ کریں گے۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2RzMtB5

Related Posts

0 Response to "جنوبی کوریا میں 15 اپریل کو قانون ساز اسمبلی کے انتخابات"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3