
اماراتی وزیرِ اعظم پر سابق اہلیہ کے الزامات درست ہیں: برطانوی عدالت
عدالت نے قرار دیا ہے کہ محمد بن راشد آل مکتوم بیٹیوں کے اغوا اور سابق اہلیہ کو دھمکیاں دینے کے مرتکب قرار پائے ہیں۔ لیکن اماراتی وزیرِ اعظم نے عدالتی فیصلے کو یک طرفہ کہانی قرار دیا ہے۔
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/38rjC7A
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/38rjC7A
0 Response to "اماراتی وزیرِ اعظم پر سابق اہلیہ کے الزامات درست ہیں: برطانوی عدالت"
Post a Comment