-->
حزب اللہ نے اقوامِ متحدہ کی عبوری فورس کے اختیارات میں تبدیلی کا مطالبہ مسترد کر دیا

حزب اللہ نے اقوامِ متحدہ کی عبوری فورس کے اختیارات میں تبدیلی کا مطالبہ مسترد کر دیا

حسن نصراللہ نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ ہم اقوامِ متحدہ کی عبوری فورس کے خلاف نہیں ہیں لیکن اب لبنان کو کمزور سمجھنے کا وقت ختم ہو چکا ہے۔ اسرائیل اب لبنان پر اپنی شرائط لاگو نہیں کر سکتا چاہے یہ کوشش امریکی نقاب کے پیچھے چھپ کر ہی کیوں نہ ہو۔

from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2TKCDx0

0 Response to "حزب اللہ نے اقوامِ متحدہ کی عبوری فورس کے اختیارات میں تبدیلی کا مطالبہ مسترد کر دیا"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3