-->
عالمی معیشت کو متحرک رکھنے کے لیے، جی ٹوینٹی گروپ پانچ کھرب ڈالر دے گا

عالمی معیشت کو متحرک رکھنے کے لیے، جی ٹوینٹی گروپ پانچ کھرب ڈالر دے گا

اجلاس میں رہنما بی المشافیٰ شامل نہیں ہوئے بلکہ ویڈیو کانفرنس کے ذریعے اس میں شمولیت اختیار کی۔ اجلاس کے بعد جاری ہونے والے مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اس عالمی وبا سے نمٹنے کیلئے یکجہتی کے ساتھ، ایک شفاف، مربوط، اور سائنسی بنیادوں پر استوار ایک وسیع تر لائحہ عمل کی ضرورت ہے۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3ayDwPy

Related Posts

0 Response to "عالمی معیشت کو متحرک رکھنے کے لیے، جی ٹوینٹی گروپ پانچ کھرب ڈالر دے گا"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3