
'کرونا وائرس کے پھیلنے سے زندگی کا ہر شعبہ متاثر ہوا ہے'
ڈاکٹر بخاری نے بتایا کہ دنیا کی معیشت 127 کھرب ڈالر کی ہے۔ کرونا وائرس کی عالمی وبا سے 2.5 کھرب ڈالر کا نقصان متوقع ہے۔ مگر چین اور جنوبی کوریا کے ماڈل کو دیکھتے ہوئے کہا جا سکتا ہے کہ دو سہ ماہیوں کے بعد عالمی معیشت بحال ہونا شروع جائے گی۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/39tTWaJ
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/39tTWaJ
0 Response to "'کرونا وائرس کے پھیلنے سے زندگی کا ہر شعبہ متاثر ہوا ہے'"
Post a Comment