
امریکہ میں بیروزگاری کی شرح 29 فیصد، 4 کروڑ 40 لاکھ افراد بیروزگار
لاک ڈاؤن ختم ہونے سے جن سیکٹرز میں روزگار کے مواقع پیدا ہوئے ہیں ان میں ریسٹورنٹس، خوردہ فروشی اور خدمات کے شعبے شامل ہیں۔ لیکن، یہ خدشات برقرار ہیں کہ معاشی زوال کی ایک اور لہر آ سکتی ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3f7scMq
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3f7scMq
0 Response to "امریکہ میں بیروزگاری کی شرح 29 فیصد، 4 کروڑ 40 لاکھ افراد بیروزگار"
Post a Comment