-->
پاکستان میں آن لائن تعلیم دینے والے اداروں کو درپیش چیلنجز

پاکستان میں آن لائن تعلیم دینے والے اداروں کو درپیش چیلنجز

پاکستان میں آن لائن تعلیم نئی نہیں۔ ورچوئل یونیورسٹی پاکستان کی پہلی جامعہ ہے جہاں ریڈیو، ٹیلی ویژن اور انٹرنیٹ کے ذریعے تعلیم دی جاتی ہے۔ اس یونیورسٹی سے اب تک 65 ہزار طلبہ آن لائن تعلیم مکمل کر چکے ہیں۔ آن لائن تعلیم کو پاکستان میں قابلِ قبول بنانے میں ورچوئل یونیورسٹی کو کن چیلنجز سے گزرنا پڑا؟ دیکھیے ثمن خان کی رپورٹ میں

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2FTXpX9

Related Posts

0 Response to "پاکستان میں آن لائن تعلیم دینے والے اداروں کو درپیش چیلنجز"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3