
وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کی درخواستِ ضمانت مسترد
وکلا کا کہنا تھا کہ ہمارا سارا زور ان کی بقا کیلئے ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اسانج کیلئے فرار کے امکانات موجود نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر اسانج جیل میں وائرس سے بیمار پڑتے ہیں تو یہ ان کےلئے جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Jguc72
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Jguc72
0 Response to "وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کی درخواستِ ضمانت مسترد"
Post a Comment