
القاعدہ سے تعلق کے شبے میں گرفتار پاکستانی امریکی جیل سے رہا
نیو یارک سٹی یونیورسٹی میں قانون کے پروفیسر اور حکومت کے ساتھ عزیز پراچہ کے معاملات طے کرانے والے رمزی قاسم نے کہا کہ عزیر پراچہ کی سلیٹ صاف ہے۔ وہ بے قصور ہیں اور پاکستان میں اپنے گھر واپس لوٹ گئے ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3aYb89m
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3aYb89m
0 Response to "القاعدہ سے تعلق کے شبے میں گرفتار پاکستانی امریکی جیل سے رہا"
Post a Comment