-->
کرونا وائرس: 'سڈنی کی ہر گلی میں خوف کا ماحول ہے'

کرونا وائرس: 'سڈنی کی ہر گلی میں خوف کا ماحول ہے'

کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے منفی اثرات میں ضرورت سے زیادہ خریداری بھی شامل ہے۔ امریکہ اور دیگر ملکوں کی طرح آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں بیشتر سپر اسٹورز کے متعدد شیلوز خالی ہیں۔ لوگ گبھرا کر زیادہ خریداری کر رہے ہیں۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3b3NxUZ

Related Posts

0 Response to "کرونا وائرس: 'سڈنی کی ہر گلی میں خوف کا ماحول ہے'"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3