-->
'اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ کے درمیان سمجھوتے کے لیے کام کر رہے ہیں'

'اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ کے درمیان سمجھوتے کے لیے کام کر رہے ہیں'

وزیرِ خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ امریکہ، افغانستان میں متوازی حکومت قائم کرنے کے کسی بھی اقدام کا شدید مخالف ہے۔ امریکہ ایک متحد اور خود مختار افغانستان کی بھرپور حمایت کرتا ہے اور افغانستان میں امن کے لیے کوشاں ہے۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2vHpexb

Related Posts

0 Response to "'اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ کے درمیان سمجھوتے کے لیے کام کر رہے ہیں'"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3