-->
ویسٹ انڈیز، جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت گیا

ویسٹ انڈیز، جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت گیا

ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کا 15 واں میچ جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ساؤتھ ہمپٹن میں کھیلا جارہا ہے۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے لہذا جبوبی امریقہ پہلے بیٹنگ کرے گا۔ جنوبی افریقہ کا اسکواڈ : فاف ڈوپلیسی، ایڈن مرکرام، کوئنٹن ڈی کاک، ہاشم آملا، رسی وینڈر ڈسن، ڈیوڈ ملر، فلکوایو، جے پی ڈومنی،ڈیوائن پریٹورئیس، ڈیل اسٹین، کاگیسو ربادا، لنگی انگیدی، آنرچ نورٹج، عمران طاہر اور تبریز شمسی ۔ ویسٹ انڈیز اسکواڈ : جیسن ہولڈر، کرس گیل، آندرے رسل، شیلڈن کو ٹریل، شینن گیبریل، کیمر روچ، نکولس پورن، ایشلے نرس، فابین ایلن، شمرون ہٹمائر، شائی ہوپ، اوشان تھامس، کارلوس بریتھ ویٹ، ڈیرن براوو اور ایوین لوئس۔  

from کھیل - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2wLY8lm

Related Posts

0 Response to "ویسٹ انڈیز، جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت گیا"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3