-->
وزیراعظم بورس جانسن کرونا وائرس میں مبتلا

وزیراعظم بورس جانسن کرونا وائرس میں مبتلا

وزیراعظم جانسن نے جمعے کو ٹوئیٹر پر ایک ویڈیو پیغام میں بتایا کہ ان میں کرونا وائرس کی معمولی علامات ظاہر ہوئی ہیں۔ لیکن، وہ سرکاری خدمات انجام دیتے رہیں گے، کیونکہ جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے حکومتی ٹیم کے ساتھ رابطہ رکھنا ممکن ہے جو کرونا وائرس کا مقابلہ کر رہی ہے۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2wzmJxo

Related Posts

0 Response to "وزیراعظم بورس جانسن کرونا وائرس میں مبتلا"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3