
ایتھوپیا: گلوکار کے قتل کے خلاف مظاہروں میں 156 افراد ہلاک
حکام کا کہنا ہے کہ مزید ہلاکتوں کے امکان کو رد نہیں کیا جا سکتا کیونکہ ابھی بہت سے افراد اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ اب تک جو افراد ہلاک ہوئے ہیں، ان میں سے 145 عام شہری جب کہ 11 سیکیورٹی اہل کار ہیں۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Cc0PlW
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Cc0PlW
0 Response to "ایتھوپیا: گلوکار کے قتل کے خلاف مظاہروں میں 156 افراد ہلاک"
Post a Comment