-->
امن معاہدہ توڑنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں: ترجمان طالبان

امن معاہدہ توڑنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں: ترجمان طالبان

طالبان ترجمان سہیل شاہین نے اپنی ٹوئٹ میں امریکی میڈیا کی رپورٹ میں خفیہ ادارے کے تین اہلکاروں کے دعووں کی تردید کی ہے۔ مذکورہ خبر میں خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے دعویٰ کیا تھا کہ طالبان امریکہ کے ساتھ طے پانے والا معاہدہ برقرار رکھنے کا ارادہ نہیں رکھتے۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2VR00qJ

Related Posts

0 Response to "امن معاہدہ توڑنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں: ترجمان طالبان"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3