
'امریکہ معاہدے کے بغیر افغانستان میں فوج کم کر سکتا ہے'
امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر کا کہنا ہے کہ افغانستان میں افواج کی تعداد کو کم کرنے کے لیے نیٹو اتحادیوں کے ساتھ بھی مشاورت جاری ہے۔ البتہ انہوں نے یہ واضح نہیں کیا کہ امریکہ افغانستان سے کتنے فوجیوں کا انخلا چاہتا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2OIeepK
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2OIeepK
0 Response to "'امریکہ معاہدے کے بغیر افغانستان میں فوج کم کر سکتا ہے'"
Post a Comment