
افغانستان نے 5000 طالبان قیدیوں کی رہائی کا کوئی وعدہ نہیں کیا: اشرف غنی
افغان صدر کا بیان ایسے موقع پر سامنے آیا ہے جب گزشتہ روز ہی امریکہ اور طالبان کے درمیان امن معاہدے پر دستخط ہوئے ہیں۔ اس معاہدے کے تحت طالبان کے پانچ ہزار قیدیوں کو 10 مارچ سے قبل رہا ہونا تھا۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/38bGRSL
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/38bGRSL
0 Response to "افغانستان نے 5000 طالبان قیدیوں کی رہائی کا کوئی وعدہ نہیں کیا: اشرف غنی"
Post a Comment