
کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائٹڈ کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا
اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم 183 رنز کے ہدف کا دفاع نہ کر سکی۔ ڈیل سٹین جو پہلی بار پی ایس ایل کا میچ کھیل رہے تھے مہنگے باولر ثابت ہوئے۔ کراچی نے فہیم اشرف ہو ہدف بنایا ان کے 2.4 اوورز میں 47 رنز بنائے۔
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3ck3NTb
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3ck3NTb
0 Response to "کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائٹڈ کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا"
Post a Comment