-->
بین اسٹوکس نے آئی سی سی ایوارڈز کا میلہ لوٹ لیا

بین اسٹوکس نے آئی سی سی ایوارڈز کا میلہ لوٹ لیا

انگلش بلے باز پلیئر آف دی ایئر قرار پائے اور انہیں سر گارفیلڈ سوبر ٹرافی کا اعزاز بھی دیا گیا ہے۔ بھارت کے روہت شرما ون ڈے اور آسٹریلیا کے پیٹ کمنز ٹیسٹ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ہیں۔

from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/35ZdyBH

Related Posts

0 Response to "بین اسٹوکس نے آئی سی سی ایوارڈز کا میلہ لوٹ لیا"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3