
ٹرمپ ایردوان ٹیلی فون رابطہ، شام کے ساتھ ’سیف زون‘ کے قیام پر گفتگو
ترکی نے وعدہ کیا ہے کہ امریکی انخلا کے بعد شام میں داعش کے خلاف لڑائی جاری رکھی جائے گی۔ تاہم، کرد ’وائی پی جی‘ ملیشیا کے حوالے سے امریکہ اور ترکی کے درمیان شدید اختلاف رائے ہے، جس کے باعث نیٹو کے دونوں ساتھیوں کے تعلقات کشیدہ ہیں۔
from دنیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2RKrVaf
from دنیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2RKrVaf
0 Response to "ٹرمپ ایردوان ٹیلی فون رابطہ، شام کے ساتھ ’سیف زون‘ کے قیام پر گفتگو"
Post a Comment