
کشمیر پر بھارت اور پاکستان کے درمیان ثالثی کرانا چاہتا ہوں: صدر ٹرمپ
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اُن کی نریندر مودی سے پاکستان سے متعلق بات چیت ہوئی ہے۔ عمران خان اُن کے بہت اچھے دوست ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف اقدامات کر رہا ہے۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2wNyj7N
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2wNyj7N
0 Response to "کشمیر پر بھارت اور پاکستان کے درمیان ثالثی کرانا چاہتا ہوں: صدر ٹرمپ"
Post a Comment