-->
افغان شہری امن کی بحالی کے لیے کتنے پر امید ہیں؟

افغان شہری امن کی بحالی کے لیے کتنے پر امید ہیں؟

افغان صدر اشرف غنی کے ترجمان، صدیق صدیقی نے کہا ہے کہ ہفتے ہی کے روز افغان دارالحکومت سے باہر امریکی وزیر دفاع اور نیٹو کے سکرٹری جنرل ژاں اسٹولٹنبرگ ایک اعلامیے پر دستخط کریں گے، جس سے افغانستان کے لیے بین الاقوامی برادری کے عزم کا اعادہ ہو گا۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/387pumi

Related Posts

0 Response to "افغان شہری امن کی بحالی کے لیے کتنے پر امید ہیں؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3