
طالبان امریکہ امن معاہدے پر دستخط فروری کے آخر میں ہوں گے
عسکری پسند گروپ کے ایک سینئر لیڈر نے طالبان کی حامی ایک نیوز ایجنسی کو بتایا کہ دونوں فریقوں نے باہمی طور پر یہ فیصلہ کیا ہے کہ وہ قطر کے صدر مقام دوحہ میں معاہدے پر دستخطوں کی ایک تقریب کا اہتمام کریں گے۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Sy4D6V
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Sy4D6V
0 Response to "طالبان امریکہ امن معاہدے پر دستخط فروری کے آخر میں ہوں گے"
Post a Comment