
جنوبی سوڈان میں قحط کا سبب سیاست دانوں کی بدعنوانی ہے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کا اندازہ ہے کہ دسمبر 2013 کے بعد سے جب سے جنوبی سوڈان کا تنازع شروع ہوا ہے، 50 ہزار سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور اندرون ملک پناہ گزینوں کے طور پر 40 لاکھ افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2v7emZ2
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2v7emZ2
0 Response to "جنوبی سوڈان میں قحط کا سبب سیاست دانوں کی بدعنوانی ہے، اقوام متحدہ"
Post a Comment