
امن معاہدہ بین الافغان مذاکرات کی راہ ہموار کرے گا: اقوام متحدہ، سعودی عرب
سیکرٹری جنرل کے نمائندہ خصوصی، تدامچی یماموتو نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ اب فوری طور پر دھیان افغانوں کے مابین مکالمے کے آغاز کے لیے تیاری کی طرف مبذول کیا جائے، جس میں یہ بات شامل ہو کہ مذاکرات کے لیے حقیقی نمائندوں پر مشتمل وفد تشکیل دیے جائیں
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2TvcFg2
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2TvcFg2
0 Response to "امن معاہدہ بین الافغان مذاکرات کی راہ ہموار کرے گا: اقوام متحدہ، سعودی عرب"
Post a Comment