
کینیا بمشکل سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن منتخب
یہ نشستیں جیتنے والے باقی چار ملک بھارت، آئرلینڈ، میکسیکو اور ناروے ہیں۔ تاہم، کینیا اور جبوتی اقوام متحدہ کی 15 رکنی کونسل میں افریقہ کے لیے متعین سیٹ حاصل کرنے کے لیے جنرل اسمبلی کے دو تہائی ووٹ حاصل کرنے میں ناکام رہے
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2N7Gtgb
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2N7Gtgb
0 Response to "کینیا بمشکل سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن منتخب"
Post a Comment