
نیٹو وزرائے دفاع کا اجلاس کل شروع ہوگا
نیوز کانفرنس میں نیٹو کے سکریٹری جنرل نے کہا کہ طالبان کو یہ بات سمجھنی ہوگی کہ وہ میدان جنگ پر کوئی کامیابی حاصل نہیں کرسکتے۔ انھیں چاہیے کہ وہ تشدد کی کارروائیوں میں کمی لائیں اور یہ بات ثابت کریں کہ افغانستان کے پرامن مستقبل کے حصول میں پرعزم ہیں۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2SBuVE3
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2SBuVE3
0 Response to "نیٹو وزرائے دفاع کا اجلاس کل شروع ہوگا"
Post a Comment