
شہریت قانون کے خلاف دہلی میں خواتین کا غیر معمولی مظاہرہ
یہاں کی زیادہ تر خواتین پہلی بار کسی مظاہرے میں شامل ہوئی ہیں۔ وہ ان خدشات کی وجہ سے گھروں سے باہر نکلی ہیں کہ شہریوں کی قومی رجسٹریشن کرانے کے منصوبے بھارتی شہری کے طور پر ان کی حیثیت کے لئے خطرہ ہو سکتے ہیں۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Fk2Tqr
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Fk2Tqr
0 Response to "شہریت قانون کے خلاف دہلی میں خواتین کا غیر معمولی مظاہرہ"
Post a Comment