-->
'امریکہ، طالبان عارضی جنگ بندی معاہدے کا آغاز ہفتے سے ہو گا'

'امریکہ، طالبان عارضی جنگ بندی معاہدے کا آغاز ہفتے سے ہو گا'

افغانستان کی قومی سلامتی کی کونسل کے ترجمان جاوید فیصل کے مطابق 'تشدد میں کمی' کا آغاز جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب 12 بجے سے ہو گا۔ افغانستان میں امریکی فوج کے ذمہ داران نے اس حوالے سے تبصرہ کرنے سے گریز کیا ہے۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3a3GXNV

Related Posts

0 Response to "'امریکہ، طالبان عارضی جنگ بندی معاہدے کا آغاز ہفتے سے ہو گا'"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3